شاہد شاہنواز — اگست 1، 2013 4:22 شام
فیس بُک پر تو اکثر پائے جاتے ہیں۔
اُف ۔۔۔ کہاں کہاں کارندے چھوڑ رکھے ہیں؟؟
عندلیب — اگست 1، 2013 10:24 شام
افففف اس لڑی کا تو ستیاناس کرڈالا۔
محمد علم اللہ — اگست 1، 2013 11:12 شام
نخرے والے محاورے بھی ہونے تھے آپی

شاہد شاہنواز — اگست 2، 2013 3:28 صبح
افففف اس لڑی کا تو ستیاناس کرڈالا۔
بس کیا کریں۔۔۔ عادت جو ہو گئی ہے۔۔۔ جہاں جو چیز اعتراض کرنے کی ملتی ہے، وہیں رک کر اعتراض کرلیتے ہیں۔۔۔ تنقید کرنا آسان کام ہے نا۔۔۔ یوں لڑیوں پر لڑیاں ہماری دست برد کی زد میں آ کر ’’ستیا ناس شدہ‘‘ بنتی چلی جاتی ہیں۔۔۔ ۔
بنت شبیر — اگست 2، 2013 3:49 صبح
فیس بُک پر تو اکثر پائے جاتے ہیں۔
کون؟
بنت شبیر — اگست 2، 2013 3:52 صبح
ایسی کیا مصروفیت ہے جو اردو محفل میں چند منٹوں کے لیے بھی نہیں آنے دیتی؟
منٹوں کے لئے تو آتی ہوں نا
شاہد شاہنواز — اگست 2، 2013 1:27 شام
منٹوں کے لئے تو آتی ہوں نا
وہ منٹوں نہیں، منوں لکھنا چاہ رہے ہوں گے۔۔ منوں جمع ہے من کی ۔۔۔
شمشاد بھائی چاہتے ہیں آپ یہاں منوں ٹنوں کے حساب سے پوسٹنگ کریں۔۔۔
رابطہ — اگست 2، 2013 5:03 شام
بہت اچھی شراکت
اور۔۔۔
بہت اچھا ستیاناس
لڑی کا
عندلیب — اگست 2، 2013 8:42 شام
بس کیا کریں۔۔۔ عادت جو ہو گئی ہے۔۔۔ جہاں جو چیز اعتراض کرنے کی ملتی ہے، وہیں رک کر اعتراض کرلیتے ہیں۔۔۔ تنقید کرنا آسان کام ہے نا۔۔۔ یوں لڑیوں پر لڑیاں ہماری دست برد کی زد میں آ کر ’’ستیا ناس شدہ‘‘ بنتی چلی جاتی ہیں۔۔۔ ۔
شکر ہے آپ حیدرآباد میں نہیں ورنہ ہمارے ہاں آپ کو یہ ڈائیلاگ ضرور سننے کو مل جا تا ۔" آآآخخخخخ تھووووو بے غیرتی کی انتہا کردئیے باپ "
شاہد شاہنواز — اگست 3، 2013 12:22 صبح
شکر ہے آپ حیدرآباد میں نہیں ورنہ ہمارے ہاں آپ کو یہ ڈائیلاگ ضرور سننے کو مل جا تا ۔" آآآخخخخخ تھووووو بے غیرتی کی انتہا کردئیے باپ "
اپنا اپنا ذوق ہے۔۔۔ اپنی اپنی گفتگو ۔۔۔
شاہد شاہنواز — اگست 3، 2013 7:14 صبح
بہت اچھی شراکت
اور۔۔۔
بہت اچھا ستیاناس
لڑی کا
بس دیکھ لیں ۔۔۔ ہم کیسے کیسے کارنامے انجام دیا کرتے ہیں ۔۔۔
رابطہ — اگست 3، 2013 7:13 شام
بس دیکھ لیں ۔۔۔ ہم کیسے کیسے کارنامے انجام دیا کرتے ہیں ۔۔۔