پاگل عادل آبادی

توصیف یوسف مغل — اپریل 26، 2015 5:32 شام
اچھا بڑی بہن ہیں
عندلیب — اپریل 26، 2015 5:34 شام
میں آپ کی پروفائل بھی چیک کی لیکن نہیں پتا چل سکا کہ آپ لڑکا ہیں یا لڑکی کیونکہ اندلیب دونو کا نیم ہوتا ہے
چلیے ابھی تو پتا چل گیا ناں۔:)
عندلیب — اپریل 26، 2015 5:34 شام
جی چھوٹے بھیا۔:)
توصیف یوسف مغل — اپریل 26، 2015 5:37 شام
جی جی پتا چل گیا کاش یہ بھی پتا چل جاتا سونے سے پہلے کہ کتنی بڑی ہیں تو شائد اشھے سے نیند آ جاتی
عندلیب — اپریل 26، 2015 6:00 شام
جی جی پتا چل گیا کاش یہ بھی پتا چل جاتا سونے سے پہلے کہ کتنی بڑی ہیں تو شائد اشھے سے نیند آ جاتی
بیٹا خواتین سے ان کی عمر نہیں پوچھی جاتی۔:)
توصیف یوسف مغل — اپریل 26، 2015 6:06 شام
کیا میں ایک اور سوال پوچھ سکتا ہوں عمر کے علاوہ
توصیف یوسف مغل — اپریل 26، 2015 6:09 شام
ایک عورت ہو تو اس کو خاتون کہتے ہیں اگر دو بھی بیٹھی باتیں کر رہی ہوں تو ان کو خوا-تین کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ دو ہوتی ہیں بہت دنو ں سے یہ سوال میرے دماغ میں گردش کر رہا ہے کسی نے مجھ سے پوچھا تھا
عندلیب — اپریل 26، 2015 6:10 شام
کیا میں ایک اور سوال پوچھ سکتا ہوں عمر کے علاوہ
جی بھیا پوچھیے ۔:)
عندلیب — اپریل 26، 2015 6:31 شام
ایک عورت ہو تو اس کو خاتون کہتے ہیں اگر دو بھی بیٹھی باتیں کر رہی ہوں تو ان کو خوا-تین کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ دو ہوتی ہیں بہت دنو ں سے یہ سوال میرے دماغ میں گردش کر رہا ہے کسی نے مجھ سے پوچھا تھا
تسلسل سے چنے کی دال مت کھایا کیجیے کیونکہ بزرگوں کے مطابق پیٹ کے ساتھ ساتھ دماغ میں طرح طرح کے فتور پیدا ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔:D
توصیف یوسف مغل — اپریل 26، 2015 6:37 شام
اب ہم کھا چکے اس کا کوئی حل۔۔۔۔۔
توصیف یوسف مغل — اپریل 26، 2015 6:38 شام
ویسے آپ کی عمر کا اندازہ تو بڑی بہن میں نے لگا لیا بس اب جلدی سے میری الجھن گھٹائیں
عندلیب — اپریل 26، 2015 6:44 شام
اب ہم کھا چکے اس کا کوئی حل۔۔۔۔۔
ایک اور پلیٹ لیجیے پھر تو بھیا، زہر ہی زہر کو مارتا ہے۔:D
عبد الرحمن — اپریل 26، 2015 7:06 شام
قبلہ توصیف صاحب!
"مضحکہ خیز " منفی ریٹنگ شمار ہوتی ہے۔ آپ بہن بھائی کی ہلکی پھلکی مزاحیہ سی گفتگو میں مضحکہ خیزی کا تاثر ماحول کو کافی بدنما بنارہا ہے۔امید ہے توجہ فرمائیں گے۔ :)
عبد الرحمن — اپریل 26، 2015 7:06 شام
کونسا والا ؟ میری نظر سے تو نہیں گزرا۔:)
بھیجاتے لفظ سیکھنے کو ملا آج۔ :)
عندلیب — اپریل 26، 2015 7:17 شام
بھیجاتے لفظ سیکھنے کو ملا آج۔ :)
جی خالص دکنی لفظ ہے۔:)
توصیف یوسف مغل — اپریل 27، 2015 1:59 شام
بڑی بہن بچے کی جان لیں گی کیا؟
عندلیب — اپریل 27، 2015 2:04 شام
بڑی بہن بچے کی جان لیں گی کیا؟
نہیں بھیا بہنیں تو جان دیتی ہیں اپنے چھوٹے بھائیوں کے لیے۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%DA%AF%D9%84-%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D9%84-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C.81566/page-2