'' ہماری تاریخ ''

arifkarim — ستمبر 4، 2010 11:55 شام
اگر ایسی بات ہوتی تو امیر لوگ ، غریب کو اپنے جیسا سمجھتے ۔ اور خود بھی غلامی میں ہوتے۔

امیر لوگ انسان ہوتے ہیں؟ :)
حسن جاوید — ستمبر 5، 2010 8:39 صبح
امیر لوگ انسان ہوتے ہیں؟ :)

آپ کے پاس پیسے نہیں تو کیا مطلب امیر انسان نہیں؟۔۔
arifkarim — ستمبر 5، 2010 12:34 شام
آپ کے پاس پیسے نہیں تو کیا مطلب امیر انسان نہیں؟۔۔
امیر بننے سے قبل بے شک انسان ہوتے ہیں۔ امیر بننے کے بعد انسانیت کو بھول جاتے ہیں۔
فرخ منظور — ستمبر 5، 2010 1:40 شام
براہِ مہربانی موضوع پر رہ کر بات کیجیے ورنہ مجبوراً مجھے اس موضوع کو مقفل کرنا پڑے گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE.31302/page-2