آنسو کی قیمت

نظام الدین — فروری 14، 2015 11:37 صبح
آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ آنسو اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%86%D8%B3%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%DB%8C%D9%85%D8%AA.80331/