اشفاق احمداجلا اور خوبصورت

نظام الدین — مارچ 3، 2015 10:58 صبح
جس طرح آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا باہر کا جسم خوبصورت ہو، جاذب ہو، اس طرح کوشش اس بات کی بھی ہونی چاہئے کہ آپ کا اندر بھی خوبصورت اور اجلا ہو
(اشفاق احمد۔ زاویہ صفحہ 48)
خالد محمود چوہدری — مارچ 3، 2015 11:08 صبح
جس طرح آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا باہر کا جسم خوبصورت ہو، جاذب ہو، اس طرح کوشش اس بات کی بھی ہونی چاہئے کہ آپ کا اندر بھی خوبصورت اور اجلا ہو
(اشفاق احمد۔ زاویہ صفحہ 48)

اندر کی صفائی دھلائی کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نماز ،تلاوتِ قرآنِ پاک اور ذکرِ الٰہی
bilal260 — مارچ 3، 2015 11:58 صبح
کمنٹس کیا دیں مذاق نہیں برداشت کر سکتے ۔(اس پر بھی غمناک کر ریٹنگ دے دیجئےگا شکریہ)۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D8%A8%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA.80584/