اجنبی

نظام الدین — جنوری 27، 2015 8:23 صبح
اگر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹا لو - اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ ملاتے ہو - وہ اجنبی نہیں رہتا ۔
(’’بابا صاحبا‘‘ از اشفاق احمد سے اقتباس)
bilal260 — جنوری 27، 2015 8:26 صبح
مزید اچھی اچھی باتیں پڑھنے کے لئے اس لنک سے رابطہ کریں۔
(’’بابا صاحبا‘‘ از اشفاق احمد سے اقتباس)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AC%D9%86%D8%A8%DB%8C.79967/