اقتباس

نظام الدین — جنوری 31، 2015 10:50 صبح
مرد ہو یا عورت، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا۔ بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو ہمیں کمزور کرتی ہیں اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہوجاتا ہے۔
(دُرِ شہوار۔ از عمیرہ احمد سے اقتباس)
x boy — جنوری 31، 2015 2:47 شام
بالکل صحیح،،
الحمدللہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%82%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B3.80047/