بابا جی کہتے ہیں۔ ’’پتر! درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو، ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے۔‘‘
(اشفاق احمد)
(اشفاق احمد)
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%AF%D8%B1%D8%AF.80253/