نظام الدین — فروری 12، 2015 10:47 صبح
’’انسان صرف اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا، باقی ہر چیز کے بغیر رہا جاسکتا ہے۔ چاہے بہت تھوڑی دیر کے لئے ہی سہی۔‘‘
(عمیرہ احمد کے ناول ’’ایمان، امید اور محبت‘‘ سے اقتباس)
ch farhan hussain — فروری 12، 2015 11:26 صبح
عمیرہ اخمد کا تو جواب ہی نہیں ، شاندار
bilal260 — فروری 12، 2015 11:37 صبح
ہو سکتا ہے اس کا جواب ہو (اس کا شوہر)۔
bilal260 — فروری 12، 2015 11:38 صبح
اس فقرے میں بات مکمل نہیں ہوتی مگر میں نے متفق کی ریٹنگ دی ہے ۔
ch farhan hussain — فروری 12، 2015 11:40 صبح
آپ نے پڑھا عمیرہ اخمد کا ناول ، پیر کامل ،
bilal260 — فروری 12، 2015 11:43 صبح
جی نہیں پڑھا اگر یہ نیٹ پر مل جاتا ہے تو میں پوچھ لیتا ہوں گوگل نوکر سے جو سب کو سرو کرتا ہے۔
اگر آپ کے پاس ہے پی ڈی ایف میں تو مجھے لنک دے دیں۔
ch farhan hussain — فروری 12، 2015 11:46 صبح
میں نے تو بک کی صورت پڑھا تھا ویسے گوگل پہ ہو گا بہت شاندار ناول ہے
bilal260 — فروری 12، 2015 11:46 صبح
عمیرہ احمد کا ناول پیر کامل یہاں سے ڈائونلوڈ کریں۔
لنک یہ رہا۔
bilal260 — فروری 12، 2015 11:47 صبح
www.google.comگوگل نوکر تو گریٹ اے۔
بشکریہ تعاون کھوجی جناب گوگل صاحب۔(اور جناب چوہدری فرحان حسین صاحب)۔
ch farhan hussain — فروری 12، 2015 11:50 صبح
اسی خادم جناب
bilal260 — فروری 12، 2015 11:57 صبح
آپ سے پہلے لنک تو گوگل نے دے دیا ابھی چار بجنے میں پانچ منٹ باقی ہے اور مجھے آج چاربجے چھٹی ہو گی ۔مغرب کی اذان ہوئے یہاں پر دس منٹ ہو چکے ہیں دبئی میں ۔تو آپ جناب سے کل ملاقات نہیں پرسوں بھی نہیں زندگی نہ رہی ہاں اگر زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی ۔السلام علیکم۔
ch farhan hussain — فروری 12، 2015 12:00 شام
و علیکم سلام
میرے پاس تو یہ بک کی صورت میں ہے