آرجے روشان خان — جولائی 28، 2019 10:21 صبح
کیا میرے آنگن میں برستی بارش کی کوئی بوچھاڑ میرے وجود پہ قبضہ جمائے، گھن کی طرح کھاتی، تمہاری بے اعتنائی کی دیمک کو دھو سکتی ہے۔ بھیگ کہ دیکھوں کیا؟؟
سید عمران — جولائی 28، 2019 10:24 صبح
کیا میرے آنگن میں برستی بارش کی کوئی بوچھاڑ میرے وجود پہ قبضہ جمائے، گھن کی طرح کھاتی، تمہاری بے اعتنائی کی دیمک کو دھو سکتی ہے۔ بھیگ کہ دیکھوں کیا؟؟
ضرور شوق فرمائیں جناب!!!
فرقان احمد — جولائی 28، 2019 10:36 صبح
کیا میرے آنگن میں برستی بارش کی کوئی بوچھاڑ میرے وجود پہ قبضہ جمائے، گھن کی طرح کھاتی، تمہاری بے اعتنائی کی دیمک کو دھو سکتی ہے۔ بھیگ کہ دیکھوں کیا؟؟
بہت اچھا!
تاہم دیمک دھونے کے لیے کیمیکل ملانا نہ بھولیے گا
سیما علی — جون 28، 2020 6:33 شام

بہت بہتر صاحب