رات کا سورج

عمر شرجیل چوہدری — جولائی 3، 2022 5:02 شام
دیا تو سورج کی موجودگی میں بھی جل سکتا ہے لیکن اس کی حدت کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی اس سے چھونے کی حد تک قریب ہو۔ ہم بھی اپنی محبت کا دیا جلائے جگہ جگہ بھٹکے مگر کسی کو اس کی حدت کا احساس نہیں ہوا۔ کیونکہ دیا تو رات کا سورج ہے۔ جب تمام روشنیاں گل ہو جاویں گی تو ہماری روشنی کہیں کار آمد ہووے گی۔
صریر — جولائی 3، 2022 5:08 شام
جب تمام روشنیاں گل ہو جاویں گی تو ہماری روشنی کہیں کار آمد ہووے گی۔
بہت عمدہ 👍✨
محمداحمد — جولائی 3، 2022 9:17 شام
بہت خوب
عمر شرجیل چوہدری — جولائی 4، 2022 9:22 صبح
نوازش

شکریہ
عبدالصمدچیمہ — جولائی 4، 2022 10:27 صبح
دیا تو سورج کی موجودگی میں بھی جل سکتا ہے لیکن اس کی حدت کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی اس سے چھونے کی حد تک قریب ہو۔ ہم بھی اپنی محبت کا دیا جلائے جگہ جگہ بھٹکے مگر کسی کو اس کی حدت کا احساس نہیں ہوا۔ کیونکہ دیا تو رات کا سورج ہے۔ جب تمام روشنیاں گل ہو جاویں گی تو ہماری روشنی کہیں کار آمد ہووے گی۔
خوب است۔
عمر شرجیل چوہدری — جولائی 4، 2022 4:49 شام
نوازش

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D9%88%D8%B1%D8%AC.118620/