سنہری بات

نظام الدین — فروری 4، 2015 10:32 صبح
انسان کو اپنے اندر جھانکنا آجائے تو وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابل ہوجاتا ہے۔​
bilal260 — فروری 4، 2015 10:40 صبح
اگر آپ اس تھریڈ کانام سنہری باتیں رکھتے تو شاید کہ سب ہی کوئی نہ کوئی بات پوسٹ کر دیتے ۔
جو بھی آپ نے سنہری بات کہ یہی درست ہے لوگ اپنی تو غلطیاں نہیں دیکھتے اور دوسروں کو ڈانٹتے رہتے ہیں واقعی اپنے اندر جھانکنا چاہئے۔شکریہ۔
x boy — فروری 4، 2015 12:14 شام
یہ بھی بہت ہی خوب ہے
دو باتیں سمجھ لیں،
1۔ تنہائی کی سوچ
2۔ محفل یا لوگوں کے درمیان باتیں۔
اکیلے میں میں انسان کے اندر سوچ آتا اگر اس وقت مثبت سوچے اور منفی پر قابو پالے ۔
لوگوں کے درمیان اپنے زبان کو قابو میں رکھ کر مثبت باتیں کرے اگر نہ کرپائے تو خاموش رہے۔
زیادہ مزاق لوگوں کے درمیان جدائی ڈال دیتی ہے اور زیادہ دنیاوی سوچ انسان کو پریشان کردیتا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%86%DB%81%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%AA.80125/