محبت اور بوند

اے خان — ستمبر 27، 2016 3:25 شام
جو آدمی خود محبت کرتا ہے وہ بارش کے قطرے کی طرح ہمیشہ سر نگوں رہتا ہے۔محبت کی زمین کی کشش اتنی طاقتور ہوتی ہےکہ آدمی کو نہ سر اٹھانے کا موقع دیتی ہے نہ فرصت۔
حوالہ: یہ اقتباس کلثوم افضل زیدوی کی کتاب انکشاف سے لیا گیا ہے۔
ساجد علی چشتی — اکتوبر 20، 2016 11:13 صبح
بہت خوب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%D9%88%D9%86%D8%AF.92157/