تشنگی اور مداوا کے لفظی اور لغوی معنی کوئ بتائے پلیز
تشنگی: پیاس
مداوا: دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ
تشنگی: پیاس
بہت شکریہ جناب . . گناہوں کا مداوا اس کے معنی کیا ہوں گے
گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔ مداوا غم کا کیا جاتا ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D9%84%DB%8C%D8%B2.101486/