اشفاق احمدپانسہ

نظام الدین — ستمبر 5، 2015 10:30 صبح
زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ اپنا سارا دماغ، ساری طاقت، ساری ترکیبیں اور ساری صلاحیتیں صرف کرچکے ہوتے ہیں اور پانسہ پھینک چکے ہوتے ہیں۔ اس وقت سب کچھ خدا کے ہاتھ میں ہوتا ہے، اور آپ کچھ نہیں کرسکتے۔
(’’بابا صاحبا‘‘ از اشفاق احمد سے اقتباس)
آوازِ دوست — ستمبر 5، 2015 1:24 شام
جی اور یہ وہ وقت ہوتا ہے جب آپ نکاح نامے کی تین مختلف جگہوں پر اپنے دستخط ثبت کر چُکے ہوتے ہیں :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%D9%86%D8%B3%DB%81.84418/