وہ سرکاری ملازمین جو بغیر محنت کے کسی محنت کش سے رشوت لیتے ہیں اور ضمیر پر بوجھ بھی محسوس نہیں کرتے۔۔۔
اس کیفیت کو اپنے ادبی ذوق کے مطابق نام دیجئیے
اس کیفیت کو اپنے ادبی ذوق کے مطابق نام دیجئیے
بالکل درست فرمایا بس بے غیر ت کی جگہ حرام خور کر دیں تو زیادہ واضح ہو جائے گا۔
بے شرم حرام خور ہیں ۔۔اور سب سے دکھ کی بات جسٹفائی بھی کرتے ہیں۔اسی لئے دلاور فگار صاحب فرماتے ہیں
کِرمِ سرکاری
لوگ کچھ عرصے تک اسے سرکار کا کرم سمجھنے لگیں گے۔ 🙂