جھیل سی گہری آنکھیں۔

فرخ — فروری 3، 2006 2:07 شام
محب علوی نے کہا:
ہاں نہ آج کل وہاں جانے سے ذرا گریز ہی کریں

ارے بھائی :shock: ، پریسٹن میں دھماکہ مت کرنا، پہلے ہی وہاں کی ڈگری مشکوک ہوتی جا رہی ہے۔ اگر ایسا کچھ کیا، تو رہی سہی امید سے بھی جائیں گے
امیداورمحبت — فروری 5، 2006 11:45 شام
بہت اچھا انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرخ — فروری 6، 2006 2:27 شام
umeedaurmohabbat نے کہا:
بہت اچھا انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ بہت بہت اُمید :)
میں آپ کا نام پوچھ سکتا ہوں؟
محب علوی — فروری 7، 2006 1:02 صبح
ان کا نام امید ہے اور ان کا اس فورم پر اب تک کا قابل ذکر کام ہے
مجھے ووٹ دینا :wink:
فرخ — فروری 7، 2006 5:03 صبح
محب علوی نے کہا:
ان کا نام امید ہے اور ان کا اس فورم پر اب تک کا قابل ذکر کام ہے
مجھے ووٹ دینا :wink:

بہت اچھا نام ہے ماشاءاللہ۔
میرا مطلب تھا، یہ نام یہاں فورم پر رکھا ہوا ہے، یا، اصلی بھی یہی ہے؟
یار، یہ ووٹنگ کے چکر میں مجھے مت ڈالو۔ میں تو عام الیکشن کے دنوں میں بھی ووٹ نہیں ڈالتا۔۔
Daniel — فروری 15، 2006 6:32 صبح
واہ واہ فرخ صاحب نظم اور فلیش دونوں بہت خوب تھے۔ شیر کرنے کے لیے میں ممنون ہوں۔
فرخ — فروری 15، 2006 9:47 صبح
Daniel نے کہا:
واہ واہ فرخ صاحب نظم اور فلیش دونوں بہت خوب تھے۔ شیر کرنے کے لیے میں ممنون ہوں۔

دانیال صاحب
بہت شکریہ، پسند کرنے کا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%DA%BE%DB%8C%D9%84-%D8%B3%DB%8C-%DA%AF%DB%81%D8%B1%DB%8C-%D8%A2%D9%86%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA%DB%94.907/page-6