شمشاد — مارچ 13، 2012 8:35 صبح
اب تو میں یہی کہہ سکتا ہوں
ع : شاید کہ ترے دل میں اتر جائے میری بات
نبیل — مارچ 13، 2012 11:18 صبح
ہمم۔۔
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر

ابو یاسر — مارچ 14، 2012 10:52 صبح
یہ کوئی کیمکل کا لوچا لگتا ہے

کیمکل لوچا جاننے کے لیے منا بھائی ایم بی بی ایس کا پارٹ ٹو دیکھیں
