نیرنگ خیال — فروری 4، 2019 2:15 شام
رسید حاضر اور آپ غیر حاضر
رسید میری مجھ سے اچھی ہے کہ محفل میں ہے۔
محمداحمد — فروری 13، 2019 11:04 صبح
رسید میری مجھ سے اچھی ہے کہ محفل میں ہے۔
اچھی تو ہے
لیکن حق بہ حقدار
رسید کے منافی ہے۔


عشق بسمل — مئی 20، 2019 11:33 شام
اسلام وعلیکم،
استاد محترم کے بارے میں پڑھ کر بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں۔
میں 4 سال کی عمر میں ان کی اور ان کی ہمشیرہ کی شاگردی میں رہ چکا ہوں تب ان کے والد بھی حیات تھے۔