نوٹنگھم میں جشن بہاراں

تیشہ — جون 18، 2007 11:12 شام
MaqsoodChowdhry-62.jpg

farzanaa.jpg
تیشہ — جون 18، 2007 11:13 شام
Ordiance-43.jpg

Ordiance-63.jpg
تیشہ — جون 18، 2007 11:14 شام
Ordiance-70.jpg
ماوراء — جون 18، 2007 11:20 شام
زبردست باجو۔ لیکن ان شعراء کے نام بھی تو ساتھ لکھیں نہ۔ فرزانہ سسٹر اور سمن شاہ کا تو پتہ چل گیا۔
سمن شاہ کی “تم سے تمہی تک“ کی تعریف تو بہت سنی ہے۔
بہت اچھی تصاویر ہیں۔
تیشہ — جون 18، 2007 11:23 شام
شکریہ ، نام لکھے ہوئے تو ہیں آل ریڈی ۔ :)
ماوراء — جون 18، 2007 11:25 شام
ہاں لکھے تو ہوئے ہیں لیکن معلوم نہیں کس کس کے نام ہیں۔ :(
شمشاد — جون 18، 2007 11:32 شام
بہت اچھی تصاویر ہیں،
خاص کر اوپر سے پانچویں تصویر میں جو اس نے ڈائیری پکڑی ہوئی ہے، بالکل ایسی ہی میرے پاس بھی ہے۔ :wink:
تیشہ — جون 18، 2007 11:33 شام
:lol: تصویر کی پراپرٹی پر جاکر کلک کرو نام لکھے ہوئے نظر آجائے گے ۔
ان بوڑھوں کے نام رہنے دو ۔ :lol: باقی جس کا دیکھنا ہے دیکھ لو ۔ :p
تیشہ — جون 18، 2007 11:35 شام
شمشاد نے کہا:
بہت اچھی تصاویر ہیں،
خاص کر اوپر سے پانچویں تصویر میں جو اس نے ڈائیری پکڑی ہوئی ہے، بالکل ایسی ہی میرے پاس بھی ہے۔ :wink:

آپ لڑکیاں چھوڑ ، :roll: ڈائیریاں نوٹ کر رہے ہیں ۔
ضرور آپکی نظر کمزور ہوگئی جو آپکو صرف ڈائری نظر آرہی ہے ۔ :lol: :lol:
ماوراء — جون 19، 2007 12:45 صبح
بوچھی نے کہا:
یہ تصویر زبردست آئی ہے۔
تیشہ — جون 19، 2007 12:48 صبح
ماوراء نے کہا:

ہاں یہ مجھے بھی فرزانہ کی بہت پسند آئی ہے ۔
تیشہ — جون 19، 2007 1:43 شام
MussaratTariq-78.jpg

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88%D9%B9%D9%86%DA%AF%DA%BE%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B4%D9%86-%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%BA.6867/page-2