پاکستان میں ویکیپیڈیا

قیصرانی — اکتوبر 31، 2014 4:31 شام
کیوں بلاک کیے گئے تھے؟؟
شاید بی بی سی اردو سائٹ پردیکھا تھا کہ ان دفاتر سے کچھ خاص موضوعات پر مخصوص تبدیلیاں کی جا رہی تھیں :)
بی بی سی اردو کی سروس اپ ڈیٹ ہوئی ہے تو ہر خبر اب سرچ سے نہیں ملتی :(
محمد شعیب — اکتوبر 31، 2014 6:26 شام
شاید بی بی سی اردو سائٹ پردیکھا تھا کہ ان دفاتر سے کچھ خاص موضوعات پر مخصوص تبدیلیاں کی جا رہی تھیں :)
بی بی سی اردو کی سروس اپ ڈیٹ ہوئی ہے تو ہر خبر اب سرچ سے نہیں ملتی :(
تو یہ کافر لوگ اتنے غیر جانبدار ہوتے ہیں؟؟؟؟
قیصرانی — اکتوبر 31، 2014 6:29 شام
تو یہ کافر لوگ اتنے غیر جانبدار ہوتے ہیں؟؟؟؟
جیسا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں، سیاسی امور پر وکیپیڈیا کی غیر جانبداری مشکوک ہو سکتی ہے۔ دوسرا جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ ان کافروں کی اس جانبداری کو روکنے والے بھی کافر ہی تھے، بشمول وکیپیڈیا کے بانی :)
قیصرانی — اکتوبر 31، 2014 6:32 شام
شاید بی بی سی اردو سائٹ پردیکھا تھا کہ ان دفاتر سے کچھ خاص موضوعات پر مخصوص تبدیلیاں کی جا رہی تھیں :)
بی بی سی اردو کی سروس اپ ڈیٹ ہوئی ہے تو ہر خبر اب سرچ سے نہیں ملتی :(
اس خبر کی بات کر رہا تھا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7.78409/page-2