'سمت' شمارہ ٤٢ کا اجراء

الف عین — اپریل 1، 2019 6:16 شام
عزیزانِ گرامی
تسلیمات
بہت مسرت کے ساتھ اطلاع دی جا رہی ہے کہ آن لائن جریدے ’سمت‘ کا شمارہ 42 کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ اس شمارے کے مشمولات:
عقیدت:
حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ سید اقبال عظیمؔ
یاد رفتگاں:
خالدہ حسین: ایک بھید بھری بات ۔۔۔ گفتگو: قرۃ العین طاہرہ
پرندہ ۔۔۔ خالدہ حسین
تازہ منظر نامے ۔۔۔ اقبال مجید
میرے عہد کا ابتدائی دور ۔۔۔۔ اقبال مجید
اقبال مجید اپنے طرز کا تخلیق کار۔ ۔ ۔ شگفتہ دلدار
تبصرہ ’ تم کیسر ہم کیاری‘ ۔۔۔ مجاہد الاسلام
غزلیں ۔۔۔ سوہن راہی
جب میں روتا ہوں۔ ۔ ۔ وشنو پد سیٹھی/سہیل اختر
غزلیں۔ ۔ ۔ سہیل اختر
نروان سے پہلے ۔۔۔ سہیل اختر
میری ماں کہاں؟ ۔۔۔ کرشنا سوبتی
گاہے گاہے باز خواں۔۔۔۔
اس کے دشمن ۔۔۔ وزیر آغا
مانگے کا اجالا:
وفا داری ۔۔۔ جم کاربٹ/ منصور قیصرانی
قسط وار:
سفرِ عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا
نظمیں:
کوئی تھا؟ کوئی ہے؟ ۔۔۔ محمد یعقوب آسیؔ
نظمیں ۔۔ عارفہ شہزاد
اعجاز منگی
مضامین:
اشعارِ غالبؔ میں سائنس کے تابندہ ذرّات ۔۔۔ افتخار راغبؔ
شاد عظیم آبادی کی شاعرانہ عظمت ۔۔۔ احمد علی جوہرؔ
غزلیں:
غزل ۔۔ مصحف اقبال توصیفی
غزل ۔۔۔ مہتاب حیدر نقوی
غزلیں ۔۔۔ احمد شہریار
غزل ۔۔ طارق بٹ
غزل ۔۔۔ عبید الرحمٰن نیازی
غزلیں ۔۔۔ کاوش عباسی
غزل ۔۔۔ محمد اورنگزیب
غزلیں ۔۔۔ نوید ناظم
افسانے:
لو جہاد ۔۔۔ شموئل احمد
تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی
جنگ جاری ہے ۔۔۔ دیوی ناگرانی
پینگ ۔۔۔ عماؔر نعیمی
سفرنامہ:
دہلی سے برمنگھم تک ۔۔۔ مظفر حنفی
انشائیہَ
دوسرا پہیا ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ
طنز و مزاح:
بِلا تبصرہ؟ یا۔۔ بَلا تبصرہ؟ ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی
کتابوں کی باتیں:
کھیل ہی کھیل میں۔۔۔ "رنگ باتیں کریں" ۔۔۔ یعقوب آسی/ رحمان حفیظ
دھوپ کی شاخ ۔۔۔ اسد قریشی/ اعجاز عبید
’دیدبان‘، جلد پر ایک بے تکلف تبصرہ ۔۔۔ اعجاز عبید
ڈاکٹر محمد ریاض انجم: حکایتوں کی روایت کے پاسباں ہم ہیں ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا
امید ہے کہ یہ شمارہ بھی آپ کو پسند آئے گا
اعجاز عبید
جاسمن — اپریل 1، 2019 6:37 شام
واہ بھئی۔ ماشاءاللہ۔
استادِ گرامی! اللہ ہمیشہ آپ پہ مہربان رہے۔ آپ کی سب جائز خواہشات و حاجات پوری فرمائے۔ آمین!
یاسر شاہ — اپریل 1، 2019 6:41 شام
الف عین صاحب یہ سب پڑھنے کو کہاں ملیں گے؟
الف عین — اپریل 1، 2019 6:44 شام
لنک دینا بھول گیا! میری دستخط کے ربط سے ہی تازہ شمارے پر کلک کریں۔ یہاں بھی دے دیتا ہوں آسانی کے لیے
شکیب — اپریل 1، 2019 8:29 شام
ویب سائٹ پر فانٹ درست رینڈر نہیں ہو رہا۔۔۔ جگہ جگہ سے ٹوٹ رہا ہے۔
جاسمن — اپریل 2، 2019 12:58 صبح

جس کو چاہو نہ ملے، جس کو نہ چاہو، وہ ملے
زندگی تیرا معمہ بھی کبھی حل ہو جائے
زبردست۔
الف عین — اپریل 2، 2019 8:04 شام
ویب سائٹ پر فانٹ درست رینڈر نہیں ہو رہا۔۔۔ جگہ جگہ سے ٹوٹ رہا ہے۔
اور کسی کو بھی مسئلہ ہے ایسا؟
مریم افتخار — اپریل 2، 2019 9:20 شام
اور کسی کو بھی مسئلہ ہے ایسا؟
میرے پاس تو بالکل ٹھیک آ رہا ہے بابا جانی، تاہم مجھے کچھ کہنا ہے میں 'مجھے' غالبا ٹائپو ہے.
الف عین — اپریل 3، 2019 12:33 صبح
میرے پاس تو بالکل ٹھیک آ رہا ہے بابا جانی، تاہم مجھے کچھ کہنا ہے میں 'مجھے' غالبا ٹائپو ہے.
جزاک اللہ خیر آپ ڈیٹ کر دیا ہے
شکیب — اپریل 3، 2019 3:10 شام
اور کسی کو بھی مسئلہ ہے ایسا؟
ڈیفالٹ براؤزر سے مسئلہ ہو رہا ہے۔ ابھی کروم پر چیک کیا تو درست دکھا رہا ہے۔

حیرت ہے، کیوں کہ نوٹو نستعلیق میرے استعمال کی کئی ویب سائٹس پر امبیڈڈ ہے اور وہ سائٹس درست نظر آتی ہیں۔
جاسمن — جون 27، 2019 1:06 صبح
میری ماں کہاں؟ ۔۔۔ کرشنا سوبتی
آہ!
آج بھی اس موضوع پہ کہانی لکھی جاتی ہے اور شاید لکھی جاتی رہے گی۔
اور آج بھی ایسی کہانیاں بہت دکھ دیتی ہیں اور شاید دکھ دیتی رہیں گی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%85%D8%AA-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D9%A4%D9%A2-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A1.106221/