'سَمت' کا شمارہ 49

الف عین — جنوری 1، 2021 10:34 صبح
عزیزان گرامی
نیا سال ۲۰۲۱ء مبارک
نئے سال کے پہلے ہی دن حسب معمول آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
شاید آپ خواتین و حضرات اس سال کے سب سے بڑے ادبی سانحے کی امید کر رہے ہوں گے، یعنی شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کے سانحۂ ارتحال کے سلسلے میں کچھ ضراج پیش کیا گیا ہو گا۔ مطمئن رہئت یہ بھی خرور کیا جائے گا، اور اسی شمارے میں، لیکن اس کے ضمیمے کے طور پر۔ فی الحال بغیر کسی تاخیر کے شمارے کا اجراء کر رہا ہوں۔
اس شمارے میں:
’عقیدت‘ کے تحت: ظہیر احمد اور نور ایمان کی نعتیں
’گاہے گاہے باز خواں‘ کے تحت: سید آل احمد کی غزلیں، ان کے مجموعے ’میں اجنبی سہی‘ سے
اور مولانا ظفر علی خاں کی نظم ’چائے کا ارغوانی دور‘
’مانگے کا اجالا‘ کے تحت شوکت حسین شورو کا سندھی افسانہ رات کا رنگ جس کا ترجمہ عامر صدیقی نے کیا ہے۔
یاد رفتگاں کے تحت
مظفر حنفی کی یاد میں
مظفر حنفی ۔۔۔ حیات، منور احمد کنڈے اور کلیم حاذق کے مضامین، مظفر صاحب کی تخلیقات (مضمون: فراقؔ و جوشؔ: تضادات اور مماثلتیں، ادب اطفال ُشیطان کی خالہ، افسانہ ‘’بجیا تم کیوں روتی ہو؟‘، اور غزلیں)
مسعود مفتی کی یاد میں ڈاکٹر انور سدید کا مضمون، اور مسعود مفتی کے تین افسانے/ ڈرامے (آسیب، نسخہ اور گنجلک)
حنیف ترین کی یاد میں کے۔ این۔ واصف اور غلام نبی کمار کے مضامین، اور ان کی غزلیں، نظمیں)ّ
مینا نقوی کی یاد میں عارفہ مسعود عنبر کا مضمون اور ان کی غزلیں
مصاحبہ کے تحت نصرت بخاری کا نیلم احمد بشیر سے لیا گیا انٹرویو
تحقیق و تنقید کے تحت
پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی، ڈاکٹر غلام شبیر رانا، پروفیسر طارق سعید، ناہید وحید، وفا نقوی اور عمار نعیمی کے مضامین
افتخار راغبؔ کا خاکہ ’ظفرؔ کمالی: پیکرِ اخلاص و مظہرِ انکسار ۔۔۔ ‘
نظموں میں
مصحف اقبال توصیفی، ستیہ پال آنند، عارفہ شہزاد اور ظہیرؔ احمد
افسانوں میں
اسلم جمشید پوری، نجمہ ثاقب، احمد رشید، توصیف بریلوی اور کیفی سنبھلی
غزلوں میں
ڈاکٹر فریاد آزرؔ، ظہیرؔ احمد، تنویر قاضی، محمد احسن سمیع راحلؔ اور شاداب انجم
قسط وار کے تحت
ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ کا ’انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۳)
کتابوں کی باتیں کے تحت
ایک ناول، دو تبصرے ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی/ متین اشرف اور ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل
امید ہے پسند خاطر ہو گا
شمشاد — جنوری 1، 2021 11:28 صبح
زبردست استاد محترم
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپکو مزید ہمت عطا فرمائے۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 1، 2021 11:35 صبح
جزاک اللہ خیر استادِ محترم
لنک غالباً ابھی پرانے شمارے کا ہے۔
الف عین — جنوری 1، 2021 12:23 شام
جزاک اللہ خیر استادِ محترم
لنک غالباً ابھی پرانے شمارے کا ہے۔
میرے پاس تو درست ہے
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 1، 2021 12:27 شام
ہمارے پاس بھی پہلی اکتوبر کا شمارہ سامنے آرہا ہے۔
سیما علی — جنوری 1، 2021 12:53 شام
اُستادِ محترم
آپکو بھی نیا سال 2021 بہت مبارک۔
پرودگار آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے ۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — جنوری 1، 2021 2:24 شام
ہمارے پاس بھی پہلی اکتوبر کا شمارہ سامنے آرہا ہے۔
ہمیں بھی یہی صورتحال درپیش ہے.
محمد امین صدیق — جنوری 1، 2021 3:11 شام
بزم اردو لائبریری کی ویب سائب ہنوز عدم دستیاب ہے جس کا شدید قلق ہے محترم الف عین صاحب قبلہ ۔:):)
الف عین — جنوری 2، 2021 3:08 صبح
کل ورڈ پریس نہ جانے کیا مسئلہ کر رہا تھا، آخر شمارے کو ڈرافٹ بنا کر چھوڑ دیا۔ ابھی صبح دوبارہ لائیو کیا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا ہے ۔ پہلے جو احباب جنوری کا شمارہ نہیں دیکھ دمسکے تھے، وہ پھر کوشش کریں
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 2، 2021 3:37 صبح
کل ورڈ پریس نہ جانے کیا مسئلہ کر رہا تھا، آخر شمارے کو ڈرافٹ بنا کر چھوڑ دیا۔ ابھی صبح دوبارہ لائیو کیا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا ہے ۔ پہلے جو احباب جنوری کا شمارہ نہیں دیکھ دمسکے تھے، وہ پھر کوشش کریں
ابھی صبح ہمیں خیال آیا کہ کیوں نہ لنک کو ایک میل پر چیک کیا جائے۔ آپ کے ای- میل کا لنک دیکھا، نتیجہ وہی!
پھر ذہن پرویز صاحب کی شکایت کی طرف بھٹک گیا۔ خیال آیا کہ کیا یہ پروفیسر شمس الرحمن فاروقی صاحب کے فرزند ہیں۔ اسی شش و پنج میں دوبارہ لنک پر کلک کیا تو نئے شمارے پر, یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے۔ تب اچانک یہ خیال ذہن میں گونجا کہ آپ اس وقت آن لائن ہوتے ہیں اور ابھی ابھی آپ نے لنک کی مرمت کی ہے۔
خوش رہیے استادِ محترم!
محمد تابش صدیقی — جنوری 2، 2021 5:10 صبح
کل ورڈ پریس نہ جانے کیا مسئلہ کر رہا تھا، آخر شمارے کو ڈرافٹ بنا کر چھوڑ دیا۔ ابھی صبح دوبارہ لائیو کیا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا ہے ۔ پہلے جو احباب جنوری کا شمارہ نہیں دیکھ دمسکے تھے، وہ پھر کوشش کریں
جی۔ اب لنک درست ہے۔
جزاک اللہ خیر۔
الف عین — جنوری 2، 2021 8:59 صبح
ابھی صبح ہمیں خیال آیا کہ کیوں نہ لنک کو ایک میل پر چیک کیا جائے۔ آپ کے ای- میل کا لنک دیکھا، نتیجہ وہی!
پھر ذہن پرویز صاحب کی شکایت کی طرف بھٹک گیا۔ خیال آیا کہ کیا یہ پروفیسر شمس الرحمن فاروقی صاحب کے فرزند ہیں۔ اسی شش و پنج میں دوبارہ لنک پر کلک کیا تو نئے شمارے پر, یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے۔ تب اچانک یہ خیال ذہن میں گونجا کہ آپ اس وقت آن لائن ہوتے ہیں اور ابھی ابھی آپ نے لنک کی مرمت کی ہے۔
خوش رہیے استادِ محترم!
پرویز مظفر، مظفر حنفی کے فرزند ہیں
نور وجدان — جنوری 2، 2021 10:06 صبح
عزیزان گرامی
نیا سال ۲۰۲۱ء مبارک
نئے سال کے پہلے ہی دن حسب معمول آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
شاید آپ خواتین و حضرات اس سال کے سب سے بڑے ادبی سانحے کی امید کر رہے ہوں گے، یعنی شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کے سانحۂ ارتحال کے سلسلے میں کچھ ضراج پیش کیا گیا ہو گا۔ مطمئن رہئت یہ بھی خرور کیا جائے گا، اور اسی شمارے میں، لیکن اس کے ضمیمے کے طور پر۔ فی الحال بغیر کسی تاخیر کے شمارے کا اجراء کر رہا ہوں۔
اس شمارے میں:
’عقیدت‘ کے تحت: ظہیر احمد اور نور ایمان کی نعتیں
’گاہے گاہے باز خواں‘ کے تحت: سید آل احمد کی غزلیں، ان کے مجموعے ’میں اجنبی سہی‘ سے
اور مولانا ظفر علی خاں کی نظم ’چائے کا ارغوانی دور‘
’مانگے کا اجالا‘ کے تحت شوکت حسین شورو کا سندھی افسانہ رات کا رنگ جس کا ترجمہ عامر صدیقی نے کیا ہے۔
یاد رفتگاں کے تحت
مظفر حنفی کی یاد میں
مظفر حنفی ۔۔۔ حیات، منور احمد کنڈے اور کلیم حاذق کے مضامین، مظفر صاحب کی تخلیقات (مضمون: فراقؔ و جوشؔ: تضادات اور مماثلتیں، ادب اطفال ُشیطان کی خالہ، افسانہ ‘’بجیا تم کیوں روتی ہو؟‘، اور غزلیں)
مسعود مفتی کی یاد میں ڈاکٹر انور سدید کا مضمون، اور مسعود مفتی کے تین افسانے/ ڈرامے (آسیب، نسخہ اور گنجلک)
حنیف ترین کی یاد میں کے۔ این۔ واصف اور غلام نبی کمار کے مضامین، اور ان کی غزلیں، نظمیں)ّ
مینا نقوی کی یاد میں عارفہ مسعود عنبر کا مضمون اور ان کی غزلیں
مصاحبہ کے تحت نصرت بخاری کا نیلم احمد بشیر سے لیا گیا انٹرویو
تحقیق و تنقید کے تحت
پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی، ڈاکٹر غلام شبیر رانا، پروفیسر طارق سعید، ناہید وحید، وفا نقوی اور عمار نعیمی کے مضامین
افتخار راغبؔ کا خاکہ ’ظفرؔ کمالی: پیکرِ اخلاص و مظہرِ انکسار ۔۔۔ ‘
نظموں میں
مصحف اقبال توصیفی، ستیہ پال آنند، عارفہ شہزاد اور ظہیرؔ احمد
افسانوں میں
اسلم جمشید پوری، نجمہ ثاقب، احمد رشید، توصیف بریلوی اور کیفی سنبھلی
غزلوں میں
ڈاکٹر فریاد آزرؔ، ظہیرؔ احمد، تنویر قاضی، محمد احسن سمیع راحلؔ اور شاداب انجم
قسط وار کے تحت
ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ کا ’انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۳)
کتابوں کی باتیں کے تحت
ایک ناول، دو تبصرے ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی/ متین اشرف اور ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل
امید ہے پسند خاطر ہو گا
بہت شکریہ استاد مکرمی، میری کہی گئی نعت کو اعزاز بخشنے کا. اک استاد کی جانب سے حوصلہ افزائ پر تہہ دل سے بار دگر شکریہ
محمد احسن سمیع راحلؔ — جنوری 2، 2021 11:26 صبح
کل ورڈ پریس نہ جانے کیا مسئلہ کر رہا تھا، آخر شمارے کو ڈرافٹ بنا کر چھوڑ دیا۔ ابھی صبح دوبارہ لائیو کیا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا ہے ۔ پہلے جو احباب جنوری کا شمارہ نہیں دیکھ دمسکے تھے، وہ پھر کوشش کریں
اب ٹھیک ہے استاذی ... جزاک اللہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%8E%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%81-49.114586/