شارق نے میری بات اردو میں کہہ دی ہے ۔ اس لئے کہ احباب کو معلوم ہو گیا ہے کہ میں تصویری اردو کی اصطلاح استعمال نہیں کرتا اور اس کی نا حوصلہ افزائی۔ ڈس کریج۔ کرتا ہوں اور اس وجہ سے میرا انداز بیان طنزیہ ہو جاتا ہے، اگر چہ بے ادبی کی معذرت بھی کر لی تھی لیکن اپنی بات کہنے کے بعد۔۔۔
مزید یہ کہ آپ اپنی ویب سائٹ کا مواد ان پیج فائل میں ہی بھیج دیں ذاتی طور پر تو میں دیکھتا ہوں اگر کہیں جان عالم کے شعر و سخن کی طرح اردو میں پیش کر سکوں جو یہاں دستیاب ہے:
http://sukhanfehm.blogspot.com
میرا ای میل ہے:
aijazakhtar at gmail dot com