آہ رفعت سروش

الف عین — دسمبر 18، 2008 11:23 شام
مشہور شاعر اور ادیب رفعت سروش ابتقال کر گئے۔
یہ خبر مجھے بہت دن بعد ملی جب میں نے "سیاست" کی ویب سائٹ پر مجتبیٰ حسین کا کالم پڑھنے کے لئے کھولا۔ تو اس سے زینت ساجدہ کے انتقال کی خبر بھی ملی۔
رفعت سروش کے انتقال سے اردو دنیا ایک اچھے ادیب اور شاعر سے محروم ہو گئی ہے۔ انا للہ و ان الیہ راجعون
شمشاد — دسمبر 18، 2008 11:28 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
محمد نعمان — دسمبر 19، 2008 4:15 صبح
انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد وارث — دسمبر 19، 2008 4:55 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
راشد اشرف — دسمبر 26، 2012 8:09 صبح
aur-basti-nahee-yeh-dili-hai-rifat-saroosh-1993.jpg
راشد اشرف — دسمبر 26، 2012 8:10 صبح
bambai-ki-bazm-aaraiyan-rifat-saroosh-naurang-kitab-ghar-new-dehli-1986.jpg
راشد اشرف — دسمبر 26، 2012 8:11 صبح
مذکورہ بالا دونوں خودنوشتیں، رفعت سروش کی ہیں۔ دونوں اہم ہیں
محمد بلال اعظم — دسمبر 26، 2012 8:18 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
تلمیذ — دسمبر 26، 2012 1:25 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
راشد اشرف — مئی 11، 2021 12:16 شام
مشہور شاعر اور ادیب رفعت سروش ابتقال کر گئے۔
یہ خبر مجھے بہت دن بعد ملی جب میں نے "سیاست" کی ویب سائٹ پر مجتبیٰ حسین کا کالم پڑھنے کے لئے کھولا۔ تو اس سے زینت ساجدہ کے انتقال کی خبر بھی ملی۔
رفعت سروش کے انتقال سے اردو دنیا ایک اچھے ادیب اور شاعر سے محروم ہو گئی ہے۔ انا للہ و ان الیہ راجعون

عبید صاحب، رفعت سروش کی درست تاریخ وفات کیا ہے ?
علی وقار — مئی 11، 2021 1:38 شام
عبید صاحب، رفعت سروش کی درست تاریخ وفات کیا ہے ?
30 نومبر 2008
راشد اشرف — مئی 11، 2021 2:11 شام

30 نومبر، اب سے چند گھنٹے پیشتر میں نے ہی اردو وکی پیڈیا پر درج کی ہے، اس سے قبل وہاں صرف 2008 لکھا تھا۔
اس کے مستند ہونے نہ ہونے میں کچھ ابہام ہے۔ جو سروش مرحوم کی صاحب زادی کا جواب آتے ہی دور ہوجائے گا
خیال آیا، اس دوران عبید صاحب سے دریافت کرلیا جائے۔
:mean:
علی وقار — مئی 11، 2021 3:37 شام
30 نومبر، اب سے چند گھنٹے پیشتر میں نے ہی اردو وکی پیڈیا پر درج کی ہے، اس سے قبل وہاں صرف 2008 لکھا تھا۔
اس کے مستند ہونے نہ ہونے میں کچھ ابہام ہے۔ جو سروش مرحوم کی صاحب زادی کا جواب آتے ہی دور ہوجائے گا
خیال آیا، اس دوران عبید صاحب سے دریافت کرلیا جائے۔
:mean:
راشد صاحب! اچھی بات ہے۔ ویسے دیکھیے! یہاں بھی یہی تاریخ وفات درج ہے۔
راشد اشرف — مئی 11، 2021 5:04 شام
راشد صاحب! اچھی بات ہے۔ ویسے دیکھیے! یہاں بھی یہی تاریخ وفات درج ہے۔

بہت شکریہ جناب
تصدیق ہوگئی.
خوش رہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%DB%81-%D8%B1%D9%81%D8%B9%D8%AA-%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B4.17454/