اخبار اردو

الف نظامی — فروری 28، 2008 4:18 صبح
مقتدرہ قومی زبان کے مطابق میرا پسندیدہ اخبار اردو اب ویب پر بھی دستیاب ہوگا۔
Akhbar-e-Urdu.jpg

مقتدرہ قومی زبان​
قیصرانی — فروری 28، 2008 10:20 صبح
بہت شکریہ الف نظامی
خرم شہزاد خرم — فروری 28، 2008 11:10 صبح
بہت شکریہ جناب بہت خوب
الف نظامی — مارچ 6، 2008 4:50 شام
شکریہ قیصرانی ، فوٹو ٹیک81
الف نظامی — اکتوبر 3، 2008 7:14 صبح
ابھی تک :اخبار اردو جلد آرہا ہے" کا پیغام ان کی ویب سائٹ پر ہے۔
کیا کارکردگی ہے!
تلمیذ — اکتوبر 3، 2008 8:35 صبح
سرکاری اداروں کی کار کردگی ایسی ہی ہوتی ہے جناب۔
وہاب اعجاز خان — اگست 6، 2011 12:51 صبح
http://www.nla.gov.pk/uakhbareurdu/june2011/index.html
کچھ دنوں پہلے چیک کیا تھا تو تصویری شکل میں یہ میگزین ویب سائٹ پر موجود تھا لیکن اب یونی کوڈ شکل میں بھی اس کو مقتدرہ کی ویب سائٹ پر شامل کر دیا گیا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88.10984/