اردو اور میں۔۔ مہیش بھٹ

الف عین — مارچ 29، 2009 5:20 صبح
ممتاز فلم ساز مہیش بھٹ کا ایک اعتراف۔ کہ اردو ان کی مادری زبان ہے۔
فیصل عظیم فیصل — مارچ 29، 2009 10:55 صبح
تلخ ہے مگر سچ ہے ۔ شاید ایسے اعترافات کرنے کو حوصلہ چاہیئے اور مہیش بھٹ ایک حوصلہ مند انسان ہے ۔
فرخ منظور — مارچ 29، 2009 11:14 صبح
مہیش بھٹ کی والدہ ایک مسلمان خاتون تھیں۔ ان کی فلم زخم بہت حد تک انکی اپنی زندگی کے واقعات پر مبنی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94%DB%94-%D9%85%DB%81%DB%8C%D8%B4-%D8%A8%DA%BE%D9%B9.20432/