اردو زبان کی تاریخ

راسخ کشمیری — اگست 3، 2008 10:57 شام
السلام علیکم
مجھے اردو زبان کی تاریخ کے متعلق روابط درکار ہیں۔ کسی صاحب کے‌ ذہن میں کوئی ویب سائٹ یا آن لائن کتاب موجود ہو تو از راہِ عنایت یہاں شئیر کردیں۔
جزاکم اللہ خیر الجزاء
الف عین — اگست 4، 2008 6:09 صبح
دور کیوں جائیں۔ اسے دیکھیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=3904
الف عین — اگست 4، 2008 6:10 صبح
اور باقاعدہ مضمون یہاں:
http://samt.ifastnet.com/Jan07/Urdu/Lashkar.html
مغزل — اگست 4، 2008 6:15 صبح
شکریہ شکریہ ۔۔ سوال کرنے والے اور ربط فراہم کرنے والے کا۔:hatoff:
راسخ کشمیری — اگست 4، 2008 6:52 شام
جزاکم اللہ خیر الجزاء
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE.14223/