اردو لغت: اکیسویں جلد

باسم — مئی 8، 2007 7:57 شام
مجھے آج ہی ایک کالم کے ذریعے علم ہوا کہ اردو لغت بورڈ نے اردو لغت کی اکیسویں جلد شائع کردی ہے۔
اسکی تفصیل اس کالم میں دیکھیے
اور کوئی اس کالم کو یہاں لکھ کر پوسٹ کرسکتا ہے؟
shahmuihulhaq-08052007.gif
قیصرانی — مئی 8، 2007 8:04 شام
جزاک اللہ۔ یہ کام بھی شکرہے کہ نکڑے لگنے والاہے
الف نظامی — مئی 9، 2007 4:59 صبح
بہت خوب!!!
مقتدرہ والوں کو لغتِ کبیر کو ضرور برقیانا چاہیے۔
باسم — نومبر 11، 2007 5:29 شام
آج یہ اعجوبہ آنکھوں سے دیکھ بھی لیا ہے
قیصرانی — نومبر 11، 2007 5:43 شام
آج یہ اعجوبہ آنکھوں سے دیکھ بھی لیا ہے
کچھ تفصیل جناب؟
شمشاد — نومبر 11، 2007 6:03 شام
مجھے آج ہی ایک کالم کے ذریعے علم ہوا کہ اردو لغت بورڈ نے اردو لغت کی اکیسویں جلد شائع کردی ہے۔
اسکی تفصیل اس کالم میں دیکھیے
اور کوئی اس کالم کو یہاں لکھ کر پوسٹ کرسکتا ہے؟
shahmuihulhaq-08052007.gif

باسم بھائی میں یہ کالم لکھ کر پوسٹ کر تو دوں لیکن اس کا فائدہ؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%D8%BA%D8%AA-%D8%A7%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D9%88%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%84%D8%AF.6562/