اردو ڈائجسٹ

محمد بلال اعظم — ستمبر 27، 2012 4:26 شام
269097_372218969524953_1656729712_n.jpg

http://s1147.photobucket.com/albums...rrent=269097_372218969524953_1656729712_n.jpg
HTML:
<a href="http://s1147.photobucket.com/albums/o550/BilalAzam71/?action=view&amp;current=269097_372218969524953_1656729712_n.jpg" target="_blank"><img src="http://i1147.photobucket.com/albums/o550/BilalAzam71/269097_372218969524953_1656729712_n.jpg" border="0" alt="Photobucket"></a>

269097_372218969524953_1656729712_n.jpg
شمشاد — ستمبر 27، 2012 4:28 شام
بلال بھائی تصویر نظر نہیں آ رہی۔
محمد بلال اعظم — ستمبر 27، 2012 6:29 شام
بلال بھائی تصویر نظر نہیں آ رہی۔

فوٹو بکٹ کے سارے لنک پیسٹ کر دیے ہیں۔
کیا اب نظر آ رہی ہے؟
ساجد — ستمبر 27، 2012 11:39 شام
تصاویر شامل کرنے کے لئے گوگل پلس سے بہتر کچھ بھی نہیں۔ سب سے بڑی بات اس کی سپیڈ بہت تیز ہے۔
انیس الرحمن — ستمبر 28، 2012 12:38 صبح
میں کیا لکھ کر بھیجوں کہ انعام کا حقدار ٹھہروں۔۔۔:rolleyes:
یوسف-2 — ستمبر 28، 2012 4:14 صبح
میں کیا لکھ کر بھیجوں کہ انعام کا حقدار ٹھہروں۔۔۔ :rolleyes:
کچھ بھی لکھیں انعام ملے ہی ملے
بس ساتھ میں ایک پرچہ ہو، جس پر لکھا ہو:
اگر میری تحریر کو انعام نہ ملا تو ۔ ۔ ۔ آپ کا نام پتہ بھتہ مافیا کو بھیج دوں گا۔ وہ ہر ماہ یہ ”انعام“ آپ کے گھر سے وصول کرلیا کرے گا :)
ناعمہ عزیز — ستمبر 28، 2012 5:33 صبح
چلیں ہم بھی آزماتے ہیں :)
محمد بلال اعظم — ستمبر 29، 2012 4:12 صبح
اگر میری تحریر کو انعام نہ ملا تو ۔ ۔ ۔ آپ کا نام پتہ بھتہ مافیا کو بھیج دوں گا۔ وہ ہر ماہ یہ ”انعام“ آپ کے گھر سے وصول کرلیا کرے گا :)
واہ واہ سبحان اللہ
کیا جمہوری فقرہ ہے!
انیس الرحمن — ستمبر 29، 2012 8:19 صبح
کچھ بھی لکھیں انعام ملے ہی ملے
بس ساتھ میں ایک پرچہ ہو، جس پر لکھا ہو:
اگر میری تحریر کو انعام نہ ملا تو ۔ ۔ ۔ آپ کا نام پتہ بھتہ مافیا کو بھیج دوں گا۔ وہ ہر ماہ یہ ”انعام“ آپ کے گھر سے وصول کرلیا کرے گا :)
پر میرا امن کمیٹی سے کیا واسطہ۔۔۔!!:rolleyes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%88%D8%A7%D8%A6%D8%AC%D8%B3%D9%B9.54839/