اردو کی چوتھی عالمی کانفرنس

نبیل — نومبر 29، 2011 10:57 صبح
السلام علیکم،
کچھ جگہ کراچی میں منعقد ہونے والی چوتھی عالمی اردو کانفرنس کا ذکر موجود ہے۔ کیا کسی کے پاس اس کی تفصیل موجود ہے؟ اگر یہاں روابط پیش کر دیے جائیں تو سب کی معلومات میں اضافہ ہو جائے گا۔
والسلام
نبیل — نومبر 29، 2011 11:02 صبح
کچھ روابط مل گئے ہیں۔
عالمی کانفرنس: اردو کے عملی نفاذ کا مطالبہ
جدید شاعری: غالب، راشد، فیض اور مجاز
سارے زمانے میر کے: اکیسویں صدی کا اردو فکشن
محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 30، 2011 7:15 صبح
ہم بوجوہ اس کانفرنس میں شرکت سے تو محروم رہے لیکن ان چار دنوں کی کارروائی پر روزنامہ جنگ کی رپورٹ مندرجہ ذیل ہے۔
چوتھے دن کی روداد​
http://search.jang.com.pk/search_details.asp?nid=576071
تیسرے دن کی روداد​
http://search.jang.com.pk/search_details.asp?nid=575868
دوسرے دن کی روداد​
http://search.jang.com.pk/search_details.asp?nid=575603
پہلے دن کی روداد​
http://search.jang.com.pk/search_details.asp?nid=575390
جزاک اللہ الخیر
مغزل — نومبر 30، 2011 9:05 صبح
مجھ پر تو چوں کہ پابندی ہے آرٹس کونسل میں اس لیے اخبارات سے ہی معلومات رہی کہ کیا کیا ہوا ۔۔
تلمیذ — نومبر 30، 2011 9:53 صبح
مجھ پر تو چوں کہ پابندی ہے آرٹس کونسل میں اس لیے اخبارات سے ہی معلومات رہی کہ کیا کیا ہوا ۔۔

یہ پابندی والی بات تو ہمارے لئے نئی معلومات ہیں۔ اگر ممکن ہو سکے تو کیا آپ یہاں محفل کے ارکان کے علم کے لئے اس کی وجوہ پر روشنی ڈال سکتے ہیں؟
مغزل — نومبر 30، 2011 10:02 صبح
جی میں اپنے ہی ایک سلسلے میں ’’ لعنت مجھ پر ‘‘ روشنی ڈال چکا ہوں۔۔:notworthy:
محمد امین — نومبر 30، 2011 10:28 صبح
مغل بھائی۔۔۔۔۔۔ یہ پابندی والی بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ کیوں؟؟؟؟؟
مغزل — نومبر 30، 2011 10:50 صبح
درج بالا مراسلہ سمجھ لو یار۔ سمجھ جاؤ گے۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%D9%88%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3.48804/