الف نظامی — دسمبر 18، 2017 2:17 شام
آج روزنامہ ایکسپریس میں یہ اشتہار چھپا ہے ، ملاحظہ کیجیے
نیرنگ خیال — دسمبر 20، 2017 8:17 شام
املا شناسی میں سب سے دلچسپ لفظ مجھے "اقلمند" لگا۔ میں "ہیران" ہوا جب اے آر وائے ٹی وی پر لفظ "حراساں" دیکھا۔ بہرحال یہ سب تو ہمارا "اساسہ" ہے۔ اس پر کام ہونا چاہیے۔
وصی اللہ — دسمبر 20، 2017 8:49 شام
ساقیا۔۔ آ کی آ ؟؟؟
الف نظامی — دسمبر 20، 2017 8:53 شام
املا شناسی میں سب سے دلچسپ لفظ مجھے "اقلمند" لگا۔ میں "ہیران" ہوا جب اے آر وائے ٹی وی پر لفظ "حراساں" دیکھا۔ بہرحال یہ سب تو ہمارا "اساسہ" ہے۔ اس پر کام ہونا چاہیے۔
لائیو فرام براب ڈھینگ نیوز

ابو ہاشم — دسمبر 27، 2017 6:24 شام
آج روزنامہ ایکسپریس میں یہ اشتہار چھپا ہے ، ملاحظہ کیجیے
ہم تو مفاد کے میم پر زبر پڑھتے ہیں
طارق راحیل — جنوری 15، 2018 9:27 صبح
لفظ : مفادتلفظ : مُفاد
تقطیع: مُفاد
اراکین (تجرباتی): 1100 [1100] فَعُوْلْ
زبان : عربی
صیغہ : مذکر / واحد
مفردات : فائِدَہ ، نَفْع ، بَہْبُود ، مُشْتَہَر
ابو ہاشم — جنوری 15، 2018 1:45 شام
فیروز اللغات میں تلفظ دیکھا وہاں 'مَفاد' درج تھا