الف عین — جولائی 22، 2008 7:09 شام
توید صادق کی طرح قطر میں مقیم اردو شاعر عزیز نبیل کو بھی میں نے ہی اردو تحریر کی طرف متوجہ بلکہ رہنمائی کی تھی۔ انہوں نے قطر میں ایک انجمن کی ویب سائٹ بنائی ہے۔ اگر چہ کلام اب بھی بہت کچھ تصویروں میں ہے لیکن پھر بھی Base اردو ہی ہے، اردو نسخ ایشیا ٹائپ اور پاک نستعلیق میں سائٹ یہاں دیکھیں:
http://www.anjumanqatar.org/
الف عین — جولائی 22، 2008 7:17 شام
منتظمین۔۔ یہ پیغام دو بار پوسٹ ہو گیا ہے 500 ایرر کی وجہ سے میں سمجھا کہ رہ گیا ہے، اب میں ایک تانا بانا حذف نہیں کر پا رہا ہوں۔ ایک حذف کر دیں اسی موضوع کا ایک اور دھاگا۔
عندلیب — جولائی 22، 2008 10:47 شام
بشکریہ رونامہ "منصف" 20/جولائی
الف عین — جولائی 23، 2008 6:54 صبح
مجھے اس ویب سائٹ کا عرصے سے علم تھا لیکن عزیز نبیل کہہ رہے تھے کہ اس کا اجراء نہیں ہوا ہے، اس لئے اب تک اس کی اطلاع نہیں دی تھئی۔
جب اتوار کو معلوم ہوا کہ اجراء ہو گیا ہے، منصف کی اسی خبر سے، تو میں نے بھی اس اطلاع کو پبلک کر دیا۔