الف عین — اکتوبر 25، 2021 5:48 صبح
الحمد للہ ب
زم اردو لائبریری پھر کامیابی سے فعال ہو گئی ہے، بیٹا سعود
ابن سعید کا ویسے شکریہ ادا کرنے کی ضرورت تو نہیں، لیکن اب فرصت نکالنے کا شکریہ تو بنتا ہی ہے۔
الف عین — اکتوبر 25، 2021 6:10 صبح
کوئی متن تو ضائع نہیں ہوا ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے۔ یعنی مینو میں سیدھے زمروں پر کلک کرنے سے جو کتابوں کے ٹائٹلس تصویری شکل میں آتے ہیں، وہ مکمل نہیں۔ مینو میں مکمل کتابوں کی فہرست میں زمرہ منتخب کرنے پر اس زمرے کی تمام کتب درست نظر آتی ہیں۔@ابن سعید