رضی ترمذی انتقال کرگئے

عاطف بٹ — جنوری 20، 2013 6:48 صبح
معروف شاعر اور براڈکاسٹر سید رضی ترمذی جمعہ کی شب 86 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون!
وہ ستمبر 1926ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سے گریجوایشن کرنے کے بعد وہ دسمبر 1949ء میں ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہوگئے اور 1985ء میں ڈپٹی کنٹرولر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔
ان کی شاعری کا مجموعہ ’یادوں کا موسم‘ کے عنوان سے منظرِ عام پر آیا جبکہ ان کے لکھے ہوئے ڈرامے ’مثال کے طور پر‘ کے عنوان سے کتابی شکل میں شائع ہوئے۔
شمشاد — جنوری 20، 2013 7:00 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
لالہ رخ — جنوری 20، 2013 7:04 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون!​
سیدہ شگفتہ — جنوری 20، 2013 8:27 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے، آمین
شہزاد احمد — جنوری 20، 2013 8:34 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون
جنید اختر — جنوری 20، 2013 8:58 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون
عمر سیف — جنوری 20، 2013 12:20 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
یوسف-2 — جنوری 20، 2013 1:04 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون
تلمیذ — جنوری 20، 2013 5:44 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کو اپنے جوا رحمت میں جگہ دے۔آمین​
نایاب — جنوری 20، 2013 5:55 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون
محمد یعقوب آسی — جنوری 20، 2013 5:58 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون!​
فرخ منظور — جنوری 20، 2013 6:19 شام
خدا غریقِ رحمت فرمائے!
پردیسی — جنوری 20، 2013 6:23 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون
طالوت — جنوری 20، 2013 6:45 شام
اللہ رب العزت مرحوم کے معاملات آسان فرمائے۔
شیزان — جنوری 21، 2013 4:25 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون!
محمد وارث — جنوری 21، 2013 6:26 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
کیا ہی اچھے شاعر تھے سید رضی ترمذی
پارہ پارہ ہوا پیراہنِ جاں
پھر مجھے چھوڑ گئے چارہ گراں
وقت کے سوگ میں لمحوں کا جلوس
جیسے اک قافلہٴ نوحہ گراں
کوئی آہٹ نہ اشارہ نہ سراب
کیسا ویراں ہے یہ دشتِ امکاں
اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
محمد بلال اعظم — جنوری 21، 2013 7:56 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
نورمحمد — جنوری 21، 2013 9:55 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے ۔ آمین
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 23، 2013 2:51 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D9%85%D8%B0%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DA%AF%D8%A6%DB%92.58983/