زندگی شرط ہے ۔۔۔۔۔

ابن سعید — اپریل 15، 2008 4:06 شام
محفل کی رکن عزیزہ زہرا علوی صاحبہ نے اردو بلاگنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ :)
امید ہے کہ موصوفہ نے اپنے کلام کے جو جادو محفل میں بکھیرے ہیں وہ اپنے بلاگ پر سمیٹ دینگی :)
زہرا علوی کا اردو بلاگ: زندگی شرط ہے ۔۔۔۔۔
زھرا علوی — اپریل 16، 2008 7:39 شام
بھیا جی بہت شکریہ یوں متعارف کرانے کا
سچ تو یہ ہے کہ یہ سب صرف اپ کی بے لوث محبت و شفقت و راہنمائی کا نتیجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت بہت شکریہ قبول کیجیئے۔۔۔۔۔:):):)
ابن سعید — اپریل 16، 2008 7:43 شام
نہیں بلکہ سچ یہ ہے کہ یہ سب کچھ آپ کی خدا داد صلاحیتوں اور ذاتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
ہماری دعائیں آپا کے ساتھ ہیں۔
الف عین — اپریل 17، 2008 5:42 صبح
اس کو اردو میں کر لیں تو کیا حرج ہے زہراء!!
ابن سعید — اپریل 17، 2008 8:01 صبح
اردو میں تو ہے چاچو!
آپ نے ورڈ پریس والا دیکھا ہوگا۔ وہ ان کی تب کی کوشش ہے جب یہ محفل سے متعارف نہیں ہوئی تھیں۔
الف عین — اپریل 17، 2008 6:02 شام
وہ انہوں نے ہی تطہیر ڈاٹ ورڈ پریس کا لنک دیا تھا تو مجھے خیال آیا کہ یہ وہی ہے۔ یہ تو ہت اچھی کاوش ہے ۔ زہراء مبارک ہو۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%B4%D8%B1%D8%B7-%DB%81%DB%92-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.11670/