ساغرخیامی انتقال کر گئے

الف عین — جون 20، 2008 6:45 شام
ابھی اطلاع ملی کہ مشاعروں کے مشہور مزاحیہ شاعر ساغڑ‌خیامی کا انتقال ہو گیا ہے۔
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔
عندلیب — جون 20، 2008 6:58 شام
جی۔ میں نے بھی ابھی ابھی یہ خبر حیدرآبادی صاحب کے بلاگ پر یہاں پڑھی ہے۔
شمشاد — جون 20، 2008 7:54 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
میں نے ان کے مشاعروں کی بہت سے ویڈیو دیکھی ہوئی ہیں۔
محمد وارث — جون 21، 2008 7:15 صبح
اناللہ و انا الیہ راجعون۔
گرو جی — جون 21، 2008 7:32 صبح
اناللہ و انا الیہ راجعون۔
سجادعلی — جون 21، 2008 2:24 شام
حق مغفرت کرے
دوست — جون 21، 2008 4:54 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون
سیدہ شگفتہ — جون 23، 2008 5:36 شام
انا لللہ و انا الیہ راجعون

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%BA%D8%B1%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%DA%AF%D8%A6%DB%92.13264/