سمت کا قاسمی نمبر

الف عین — ستمبر 13، 2006 10:55 صبح
سمت کا اگلا شمارہ قاسمی نمبر ہوگا، اس کا اعلان کر چکا ہوں۔
میری درخواست پر اردو دنیا کے نائب مدیر فیروز عالم نے گوشۂ ندیم قاسمی کی ساری فائلیں سمت کے قاسمی نمبر کے لئے بھیج دی ہیں۔ انٹر نیٹ پر تصویری شکل میں یہ یہاں موجود ہے۔
http://www.urducouncil.nic.in/urduduniya/06_09_September/gosha/index.htm
قیصرانی — ستمبر 13، 2006 1:07 شام
بہت اچھا لگا کہ احمد ندیم قاسمی صاحب کے حوالے سے جو آپ کا وعدہ تھا، وہ پورا ہوا۔ کیا یہ ممکن نہیں‌ ہے کہ ان تمام تحاریر کو یونی کوڈ میں تبدیل کردیا جائے؟
الف عین — ستمبر 13، 2006 6:10 شام
سمت میں تو اردو تحریر میں ہی ہوگا بھئ۔ کنورٹ کرنا ہے ان فائلوں کو۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1.4061/