سمت۔ 14

الف عین — جنوری 29، 2009 12:51 صبح
ساتھیو
آپ لوگ شاید سمت کے اگلے شمارے کے منتظر ہوں گے لیکن مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ پچھلے پندرہ دن سے ہمارا ہوسٹ سرور ڈاؤن ہے۔ سمت کا پچھلا شمارہ 13 بھی دستیاب نہیں ہو رہا ہے۔ اور شمارہ 14 جو تیار ہے، اسے اپ لوڈ نہیں کر پا رہا ہوں۔ امید ہے کہ احباب سکون سے انتظار جاری رکھیں گے۔ امید ہے کہ یکم فروری تک ہوسٹ ٹھیک ہو جائے گا اور ‘سمت‘ کا اگلا شمارہ اپ لوڈ کیا جا سکے گا۔
اعجاز عبید
مدیر ’سمت‘
ابن سعید — جنوری 29، 2009 2:55 صبح
نہیں‌چاچو سائٹ ابھی 5 روز قبل ڈاؤن ہوئی ہے۔ اور سبب ہروکو کی سائٹ کا ہیوی مائگریشن ہے۔ اس سے کئی ہروکو ایپلیکیشن متاثر ہوئے ہیں۔
مغزل — جنوری 29، 2009 6:15 صبح
ہم پر امید ہیں کہ انشا اللہ جلد ہی یہ معاملہ حل ہوجائے گا۔ 14 شمارے کا شدت سے انتظار ہے ۔
الف عین — جنوری 29، 2009 3:13 شام
سعود، وہ در اصل اردو رائٹرس وغیرہ فورم کے لئے تھا، اسی کو یہاں پوسٹ کر دیا۔ سوچا کہ حساب تو نہیں رکھا کہ کب سے سرور ڈاؤن ہے، کچھ مبالغہ کرنے میں کیا حرج ہے؟
ابن سعید — جنوری 29، 2009 3:16 شام
:grin: :grin: :grin: :grin: :grin: :grin:
الف نظامی — جنوری 29، 2009 3:41 شام
مجھے اس کا انتظار کبھی نہیں رہا ، کہ اکثر مواد اردو ویب سے ہی لیا جاتا ہوگا۔
الف عین — جنوری 29، 2009 3:47 شام
نظامی۔۔ آج کل تو سرور ڈاؤن ہے۔ پچھلے شمارے خوعد داؤن لوڈ کر کے دیکھیں۔۔ کتنا مواد اردو ویب کا بھی شامل ہے۔۔
الف نظامی — جنوری 29، 2009 3:48 شام
جی عین ، میں دیکھتا ہوں۔
ابن سعید — جنوری 30، 2009 11:25 صبح
سمت کی سائٹ اب رننگ ہے۔ :grin: :grin: :grin: :grin:
مغزل — جنوری 30، 2009 12:03 شام
لگے ہاتھوں نیا ربط بھی دیں ۔ تاکہ میں اپنے بلاگ پر چسپاں کرسکوں
ابن سعید — جنوری 30، 2009 12:14 شام
ربط وہی ہے یعنی http://samt.herokugarden.com/ ہاں ابھی سمت 13 ہی سامنے ہے چودہویں شمارے کی ٹیمپلیٹ ان شاء اللہ آج رات ہی اپلوڈ کر دوں گا اور آپ کو ربط بدلنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ جب وہ جاری ہو جائے گا تو اسی ربط پر وہ دکھنے لگے گا۔ اور موجودہ شمارہ آرکائیو ہو جائے گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%85%D8%AA%DB%94-14.18730/