ظہور نظر فن اور شخصیت

راشد اشرف — اپریل 19، 2015 12:34 شام
"ظہور نظر فن اور شخصیت" بہاول نگر کے قریب ایک چھوٹے سے شہرہارون آباد میں قیام پذیر ڈاکٹر تنویر خالق کا بہت بڑا کام ہے۔ خالق صاحب، ظہور نظر کے چاہنے والے ہیں۔ کتاب میں ظہور نظر کے بارے میں اتنا کچھ ہے کسی مزید کسی مواد کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی۔
اشاعتی تفصیلات:
ظہور نظر فن اور شخصیت
ڈاکٹر خالق تنویر
ناشر: بیکن بکس، ملتان
اشاعت: اپریل 2015
صفحات: 472
قیمت: 750
رابطہ مصنف:
063-2251996
0307-2472796
راشد اشرف — اپریل 19، 2015 12:34 شام
تلمیذ محمد وارث شمشاد نیرنگ خیال نایاب محمود احمد غزنوی محمود اقبال محمود ایاز زبیر مرزا زبیرالحسن
راشد اشرف — اپریل 19، 2015 12:37 شام
6027248545
راشد اشرف — اپریل 19، 2015 12:37 شام
راشد اشرف — اپریل 19، 2015 12:38 شام
نیرنگ خیال — اپریل 20، 2015 9:09 صبح
جزاک اللہ خیرا راشد صاحب۔ ان سے تو ملاقات بھی ممکن ہے کہ چشتیاں و بہاولنگر اکثر جانا رہتا ہے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B8%DB%81%D9%88%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%81%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA.81432/