فرزانہ مشاعرے ‘

تیشہ — جون 1، 2007 1:01 صبح
untitledx.jpg
تیشہ — جون 1، 2007 1:03 صبح
یہ دعوت نامہ مجھے آیا ہے مشاعرے میں ، بڑے بھیا کہاں ہیں آپ ؟ آئیے مل کر چلیں ۔ بڑے بڑے شاعر لوگ آ رہے ہیں ۔ 8)
شمشاد — جون 1، 2007 1:10 صبح
باجو اتنی دیر سے کیوں بتایا، پہلے بتاتیں تو چند ایک مہمانوں کو تو بھیج ہی دیتا۔
اور فرزانہ صاحبہ سے تو بعد میں پوچھوں گا کہ یہاں محفل والوں کو دعوت کیوں نہیں دی؟ :oops:
قیصرانی — جون 1، 2007 3:47 شام
شعراء کو کلام مختصر رکھنے کی گذارش ہے
یہ بہت مزے کا ہے
تفسیر — جون 1، 2007 4:07 شام
بوچھی نے کہا:
یہ دعوت نامہ مجھے آیا ہے مشاعرے میں ، بڑے بھیا کہاں ہیں آپ ؟ آئیے مل کر چلیں ۔ بڑے بڑے شاعر لوگ آ رہے ہیں ۔ 8)

پہلے لسٹ بتائیں؟۔۔۔۔اگر میرا نام بڑوں میں ہے تو ضرور آؤں گا۔ :wink:
دوسرے vines community میں انگوروں کا عرق بھی ہوگا کہ نہیں۔
01haha.gif
تیشہ — جون 1، 2007 10:00 شام
شمشاد نے کہا:
باجو اتنی دیر سے کیوں بتایا، پہلے بتاتیں تو چند ایک مہمانوں کو تو بھیج ہی دیتا۔
اور فرزانہ صاحبہ سے تو بعد میں پوچھوں گا کہ یہاں محفل والوں کو دعوت کیوں نہیں دی؟ :oops:

تو آپ ابھی بھی بیجھ دیں ابھی کونسا مشاعرہ شروع ہوا ہے ۔ ؟ بہت وقت ہے ۔
تیشہ — جون 1، 2007 10:03 شام
قیصرانی نے کہا:
شعراء کو کلام مختصر رکھنے کی گذارش ہے
یہ بہت مزے کا ہے

:lol: ہاں ، وقت کم ہوتا ہے اور سنانے والے جب سنانے پر آئے تو پھر سانس لینے کو بھی نہیں رکتے ۔ اک کلام کے بعد فورا دوسرا ، دوسرے کے بعد تیسرا ، اور کئی تو لمبی لمبی غزلیں سنانے لگتے ہیں
تیشہ — جون 1، 2007 10:07 شام
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ دعوت نامہ مجھے آیا ہے مشاعرے میں ، بڑے بھیا کہاں ہیں آپ ؟ آئیے مل کر چلیں ۔ بڑے بڑے شاعر لوگ آ رہے ہیں ۔ 8)

پہلے لسٹ بتائیں؟۔۔۔۔اگر میرا نام بڑوں میں ہے تو ضرور آؤں گا۔ :wink:
دوسرے vines community میں انگوروں کا عرق بھی ہوگا کہ نہیں۔
01haha.gif

یہ تو اب فرزانہ ہی آکر مشاعرے کی رپورٹ لکھیں گئیں کون کون آیا ۔ اور کیا کچھ تھا ۔
میں تو نہیں جاسکی کہ پہلے سفر کی تھکاوٹ باقی ہے ۔ اور مجھے تین گھنٹے کا سفر اور کرنا پڑ جاتا ۔ :oops:
تیشہ — جون 1، 2007 10:23 شام
zonnn.jpg
تیشہ — جون 1، 2007 10:24 شام
zoccc.jpg
تیشہ — جون 1، 2007 10:25 شام
zdddd.jpg
تیشہ — جون 1، 2007 10:26 شام
untitledbb.jpg
شمشاد — جون 1، 2007 11:25 شام
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو اتنی دیر سے کیوں بتایا، پہلے بتاتیں تو چند ایک مہمانوں کو تو بھیج ہی دیتا۔
اور فرزانہ صاحبہ سے تو بعد میں پوچھوں گا کہ یہاں محفل والوں کو دعوت کیوں نہیں دی؟ :oops:

تو آپ ابھی بھی بیجھ دیں ابھی کونسا مشاعرہ شروع ہوا ہے ۔ ؟ بہت وقت ہے ۔

نہیں اب وقت نہیں ہے۔ آخر جن کو کہنا ہے ان کی اپنی بھی مصروفیات ہیں۔ پہلے پتہ ہوتا تو کچھ رد و بدل کر لیتے۔
امن ایمان — جون 2، 2007 12:35 شام
شازی باجو یہ نیناں آپو خود ہیں کیااااااااااااااا؟؟؟؟
تیشہ — جون 2، 2007 1:39 شام
ہاں ، امن ، یہ تصویریں فرزانہ کی اپنی ہی ہیں جن پر فرزانہ کی شاعری بھی اپنی ہی لکھی ہوئی ہے ۔
تیشہ — جون 5، 2007 1:22 شام
untitledbbbbbb.jpg
تیشہ — جون 5، 2007 1:23 شام
untlicccccccc.jpg
شمشاد — جون 5، 2007 4:18 شام
واہ باجو کیا رپورٹنگ کی ہے۔ مزہ آ گیا۔
اگر مجھے پتہ ہوتا کہ کھانا وانا اور نہاری بھی ہے تو شاید میں بھی شرکت کی کوشش کرتا۔ لیکن یہ سب پہلے کیوں نہیں بتایا؟
میری طرف سے فرزانہ صاحبہ کو اس کامیاب مشاعرے کے انعقاد پر مبارک دے دیجئیے گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%B1%D8%B2%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%92-%E2%80%98.6808/