مادری زبان کا عالمی دن

باسم — فروری 20، 2007 12:33 شام
22 فروری کو پوری دنیا میں مادری زبان کا عالمی دن منایا جائے گا
تو میری تجویز ہے کہ اس مناسبت سے مادری زبانوں اور ان کی ترقی کے متعلق بھی کچھ بات ہوجائے
اس سلسے میں ایک تجویز یہ ہے کہ بلاگز کو صرف اردو تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ اس کے علاوہ اور زبانوں تک اس کا دائرہ وسیع کیا جائے ایسے ہی فورم غیرہ اور کسی نے بنائے ہوں تو وہ انکا ربط یہاں پیش کر سکتا ہے
باسم — فروری 21، 2007 12:05 شام
اس کی اطلاع مجھے تحریک نفاذ اردو کی پریس ریلیز سے ہوئی ہے
ماہ وش — فروری 22، 2007 12:06 صبح
بھائی اپنی معلومات کو درست کر لیں ،، مادری زبان کا عالمی دن ہر سال اکیس فروری کو منایا جاتا ہے ۔۔
http://www.pmo.gov.bd/21february/imld_back.htm
حقائق کو مشتہر کرنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں ، شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%AF%D9%86.5754/