محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 9، 2014 3:34 شام
الف عین — جنوری 10، 2014 2:51 صبح
؟؟؟؟؟؟؟؟
معاویہ منصور — جنوری 10، 2014 7:33 صبح
میری طرف سے بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 10، 2014 1:53 شام
کسی کے بتانے پر
یہاں تصویر اپلوڈ کرکے اِدھر کاپی پیسٹ کی تھی۔۔۔ مگر طریقہ ناکام رہا ۔۔۔ خیر۔۔ انتظار فرمائیں۔
ویسے تصویر ماہنامہ ذوق و شوق کے تازہ شمارے کے سرورق کی تھی۔

معاویہ منصور — جنوری 10، 2014 2:04 شام
کسی کے بتانے پر
یہاں تصویر اپلوڈ کرکے اِدھر کاپی پیسٹ کی تھی۔۔۔ مگر طریقہ ناکام رہا ۔۔۔ خیر۔۔ انتظار فرمائیں۔
ویسے تصویر ماہنامہ ذوق و شوق کے تازہ شمارے کے سرورق کی تھی۔
یہ تو اس ویب سائٹ کا بینر ہے۔ تصویر پیسٹ کریں نا۔
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 10، 2014 2:09 شام
یہ تو اس ویب سائٹ کا بینر ہے۔ تصویر پیسٹ کریں نا۔
اب دیکھیں۔
معاویہ منصور — جنوری 10، 2014 2:11 شام
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 10، 2014 2:14 شام
پورے تین ہیں۔

معاویہ منصور — جنوری 10، 2014 2:15 شام
پورے تین ہیں۔
کہانی میں تو ڈھیر سارے تھے۔
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 10، 2014 2:23 شام
کہانی میں تو ڈھیر سارے تھے۔
سرورق میں تین بھی بہت لگ رہے ہیں۔

عبد الرحمن — جنوری 14، 2014 9:46 صبح
بھائی صاحب! مرغے بڑے سلجھے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ایک مل سکتا ہے؟ مجھے پالنے کا بہت شوق ہے۔
شمشاد — جنوری 14، 2014 9:56 صبح
پورا ماہنامہ کہاں ملے گا، میرا مطلب ہے نیٹ پر کہاں ملے گا؟
ساقی۔ — جنوری 14، 2014 9:58 صبح
پورے تین ہیں۔
اوپر چوتھا بھی ہے پر وہ جعلی ہے
معاویہ منصور — جنوری 14، 2014 10:30 صبح
پورا ماہنامہ کہاں ملے گا، میرا مطلب ہے نیٹ پر کہاں ملے گا؟
سرسری بھائی کو پے منٹ کریں گے تب ملے گا۔
شمشاد — جنوری 14، 2014 10:49 صبح
کتنی ادائیگی کرنی ہے؟
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 17، 2014 2:24 شام
اطلاعا عرض ہے کہ میں نے اب اس ماہنامے کی ادارت کا کام چھوڑ دیا ہے کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے۔
نیٹ پر یہ ماہنامہ دستیاب نہیں۔ نہ ہی اجازت مل رہی ہے۔
اس لڑی میں صرف اطلاع دیا کروں گا۔
البتہ سوچ رہا ہوں کہ پرانے شمارے محفل پر پوسٹ کرنا شروع کروں۔۔۔ وقت ساتھ دے گا تو ان شاء اللہ ضرور کروں گا۔
طارق راحیل — فروری 17، 2014 12:10 شام
Thanks................جزاک اللہ خیراً
شمشاد — فروری 17، 2014 1:04 شام
ہمارے ذوق و شوق کو بڑھکا کر کہہ رہے ہیں کہ نیٹ پر دستیاب نہیں۔ یہ تو کھلا تضاد ہے۔
Hafiz Murtaza — جنوری 14، 2020 4:39 شام
ابھی نیٹ دستیاب نہیں؟