راشد اشرف — نومبر 16، 2013 4:14 صبح
مبادیات تحقیق
عبدالرزاق قریشی کی ایک نایاب کتاب
اشاعت: 1968، بمبئی
ہند سے ہمارے دوست ڈاکٹر ریحان انصاری نے اس کتاب کو اسکین کرکے راقم کو ارسال کیا ہے، بعد ازاں کتاب کو اپ لوڈ کردیا گیا تھا۔ سافٹ لنک پیش خدمت ہے:
راشد اشرف — نومبر 16، 2013 4:14 صبح
تلمیذ @نیرنگ خیال، فلک شیر
نایاب الف عین
نایاب — نومبر 16، 2013 7:35 صبح
گراں قدر آگہی بکھیرتی کتاب ہے بلا شبہ
ڈاون لوڈ کر کے پڑھنی پڑے گی ۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد بھائی
محمداحمد — نومبر 16، 2013 7:53 صبح
بہت شکریہ محترم ۔۔۔!
اچھی کتاب معلوم ہوتی ہے۔
عبد الرحمن — نومبر 16، 2013 7:58 صبح
یہ تو آپ کی طرف سے بڑا عمدہ اور قیمتی تحفہ موصول ہوا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا راشد بھائی!
تلمیذ — نومبر 16، 2013 11:50 صبح
بے حد شکریہ جناب ۔
بعض دفعہ آپ کے یہاں پر چسپاں کردہ اسکربڈ کے ربط مکمل نظر نہیں آتے۔
ابن عادل — نومبر 17، 2013 4:58 شام
بہت بہت شکریہ ، غالبا اسی کی تلاش میں ہمارے ایک دوست سرگرداں تھے ۔ ڈائون لوڈ کرکے مطالعہ کرتے ہی ۔
ویسے یہ یہاں سے تو بہت آسانی سے ڈائنلوڈ ہوگیا ۔ اسکرائبڈ سے تو مجھ سے نہیں ہورہا تھا ۔ سب کچھ کرلیا پھر بھی ۔ گوگل سے مختلف طریقے معلوم ہوئے لیکن کام کا کوئی نہ تھا ۔