مخمور سعیدی کا انتقال

الف عین — مارچ 5، 2010 4:34 شام
کل یہ خبر ملی اور افسوس ہوا کہ مشہور شاعر مخمور سعیدی اب نہیں رہے۔
بسمل سعیدی کے شاگرد مخمور سعیدی حلقۂ اربابِ ذوق کے رکن تھے، اشتراکی مخالف ’تحریک‘ کے گوپال متل کے ساتھ اڈیٹر تھے۔ میری ملاقات دفتر ’تحریک‘ دہلی میں‌ہی ہوئی تھی۔ مزید تفصیل شاید کوئی اور پوسٹ کر سکے۔
انا للہ و ان الیہ راجعون۔
فرخ منظور — مارچ 5، 2010 4:45 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
شمشاد — مارچ 5، 2010 6:04 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
انصاری آفاق احمد — مارچ 5، 2010 11:11 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
دوست — مارچ 6، 2010 2:25 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون
محمد وارث — مارچ 6، 2010 6:40 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں!
راقم — مارچ 10، 2010 3:59 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
آمین۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D9%85%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84.28905/