مرقع چغتائی کا اجراء

الف عین — اگست 6، 2009 7:58 صبح
تعجب ہے کہ یہ خبر اب تک کسی نے یہاں نہیں دی۔
آندھرا پردیش اردو اکادمی نے مرقع چغتائی کا نیا ایڈیشن چھاپا ہے۔ اس کی رسمِ اجراء نائب صدر جمہوریہ جناب حامد انصاری کے ہاتھوں 2/ اگست کو انجام دی گئی۔
تفصیل
فرخ منظور — اگست 6، 2009 10:25 صبح
بہت شکریہ اعجاز صاحب! اس میں تعجب کی کیا بات ہے۔ انڈیا کی ادبی خبریں آپ کے علاوہ یہاں اور کون دے سکتا ہے۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B1%D9%82%D8%B9-%DA%86%D8%BA%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A1.24353/