موسیقار اعظم نوشاد کی خودنوشت

راشد اشرف — فروری 3، 2017 7:00 شام
بزم داغ اور لندن سے آداب عرض و دیس سے باہر کے بعد کتابی سلسلہ نمبر 4
زندہ کتابیں، پیپر بیک سلسلے کے تحت اٹلانٹس پبلی کیشنز سے
تیزی سے اشاعت کے مراحل طے کرتی ہوئی۔
صفحات: 382
قیمت: 480
مع دلچسپ حواشی کے
کراچی لٹریچر فیسٹویل (9 تا 11 فروری 2017) کے دوران اٹلانٹس کے اسٹال پر دستیابی یقینی۔
راشد اشرف — فروری 3، 2017 7:02 شام
محمد یعقوب آسی حمیرا عدنان نور سعدیہ شیخ تجمل حسین مقدس ابن سعید محمد احمد محمد خلیل الرحمٰن باباجی افضل حسین سید ذیشان زیک محمد تابش صدیقی راحیل فاروق محمود احمد غزنوی عثمان حسان خان لاریب مرزا نمرہ عمر سیف عائشہ عزیز فہیم ناعمہ عزیز سیدہ شگفتہ محمد امین اوشو قیصرانی ایچ اے خان ناصر رانا محمدظہیر
نیرنگ خیال — فروری 23، 2017 4:33 شام
راشد صاحب۔۔۔۔ دلچسپ حواشی سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ نوشاد صاحب کے اپنے لکھے ہیں۔ یا ان کے احباب کے تبصرہ جات ہوں گے؟
راشد اشرف — فروری 24، 2017 7:20 صبح
راشد صاحب۔۔۔۔ دلچسپ حواشی سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ نوشاد صاحب کے اپنے لکھے ہیں۔ یا ان کے احباب کے تبصرہ جات ہوں گے؟

حواشی خاکسار نے تحریر کیے ہیں، خاصی عرق ریزی کے بعد
نوشاد صاحب سے سیال کوٹ کے جاوید اقبال کا لیا ایک انٹرویو کتاب کے آخر میں شامل کیا گیا ہے۔
نیرنگ خیال — فروری 24، 2017 1:52 شام
حواشی خاکسار نے تحریر کیے ہیں، خاصی عرق ریزی کے بعد
نوشاد صاحب سے سیال کوٹ کے جاوید اقبال کا لیا ایک انٹرویو کتاب کے آخر میں شامل کیا گیا ہے۔
زبردست۔۔۔۔
راشد اشرف — مارچ 6، 2017 1:32 شام
نوشاد کی خودنوشت
کالم، روزنامہ ایکسپریس - مارچ 2017
راشد اشرف — مارچ 6، 2017 1:32 شام
مکمل کالم:
Daily Express News Story

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%88%D8%B3%DB%8C%D9%82%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D9%86%D9%88%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%88%D8%AF%D9%86%D9%88%D8%B4%D8%AA.94624/