ماروا صاحبہ، اگر آپ یہ پوری کتاب ڈاؤنلوڈ کر چکی ہیں تو لطفاً مجھے سارے صفحات ایک زِپ فولڈر میں ارسال کر دیجئے۔ میں اس کی پی ڈی ایف بنا کر سکربڈ پر اپلوڈ کر دوں گا تاکہ دوسرے اس سے بآسانی استفادہ کر سکیں۔ شکریہ
عسکری — جنوری 31، 2013 7:47 شام
مجھے بھی
حسان خان — جنوری 31، 2013 7:53 شام
معاف کیجئے گا میں نے پہلے آپ کا وہ ربط نہیں دیکھا تھا جہاں آپ اس کی پی ڈی ایف اپلوڈ کر چکی ہیں۔
شکریہ۔ بہت عمدہ کام کیا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 1، 2013 2:11 شام
عسکری بھائی، ماروا ضیا بہنانے ربط دیا ہوا ہے جہاں سے آپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔شکریہ بہنا!
ماروا ضیا — فروری 1، 2013 3:19 شام
شکریہ پسند کرنے کا
ربط کا سائیز چھوٹا رہ گیا جس کی وجہ سے میرے خیال میں نظر نہیں آیا
شمشاد — فروری 1، 2013 3:49 شام
اس کتاب کو اردو محفل کی زینت بھی بنا دیں۔ سیدہ شگفتہ کیا خیال ہے اس کتاب کو برقیانے کے متعلق؟