نبیل — مارچ 28، 2010 4:00 شام
مغزل — مارچ 29، 2010 1:28 شام
نبیل بھائی آپ کا جواب نہیں ، خوب انتخاب ہے واہ۔۔
تلمیذ — مارچ 29، 2010 2:37 شام
مضمون تو خیر عمدہ ہے ہی اور ہم جیسوں کے لئے معلومات کاخزانہ، لیکن زاہدہ حنا نے آخری پیراگراف میں جولاجواب تجویز دی ہے اس پر اگر عمل ہو تو کیا ہی بات ہے!