Ali mujtaba 7 — جون 3، 2017 2:43 شام
اس لڑی میں میں ٹارزن کے ناولز شیئر کروں گا۔
Ali mujtaba 7 — جون 3، 2017 2:56 شام
کتاب کا نام ٹارزن اور کالی بلا
مصنف کا نام عبدالمجید ساگر
ڈاؤنلوڈ لنک
Scan 31_05_2017 19_30.pdf
Ali mujtaba 7 — جون 3، 2017 3:20 شام
کتاب کا نام : ٹارزن اور ملکہ
مصنف کا نام : عبدل مجید ساگر
ڈاؤنلوڈ لنک
Scan 29_05_2017 13_48.pdf
Ali mujtaba 7 — جون 3، 2017 3:57 شام
السلام علیکم
کتاب کا نام ٹارزن اور ظالم جادوگر
ڈاؤنلوڈ لنک
Scan 03_06_2017 19_25.pdf
لاریب مرزا — جون 3، 2017 4:18 شام
تحریر یونیکوڈ میں ہوتی تو ہم پڑھ بھی لیتے۔

محمدظہیر — جون 3، 2017 4:23 شام
تحریر یونیکوڈ میں ہوتی تو ہم پڑھ بھی لیتے۔
لگتا ہے ہماری طرح آپ بھی علی مجتبی کی فین ہو گئیں ہیں

Ali mujtaba 7 — جون 3، 2017 4:28 شام
لگتا ہے ہماری طرح آپ بھی علی مجتبی کی فین ہو گئیں ہیں
جی میں نے ٹارزن کردار پر آج تک کبھی بھی ناول یا کہانی نہیں لکھی۔
محمدظہیر — جون 3، 2017 4:31 شام
جی میں نے ٹارزن کردار پر آج تک کبھی بھی ناول یا کہانی نہیں لکھی۔
کوئی بات نہیں میں نے بھی نہیں لکھی
لاریب مرزا — جون 3، 2017 6:04 شام
لگتا ہے ہماری طرح آپ بھی علی مجتبی کی فین ہو گئیں ہیں
بچوں کی حوصلہ افزائی ہم نہیں کریں گے تو اور کون کرے گا؟؟

محمدظہیر — جون 4، 2017 7:34 صبح
کوئی
ملک بلال احمد نامی صاحب نے مجھے غیر متفق کی ریٹنگ دی ہے۔ حالانکہ ان سے میں مخاطب بھی نہیں تھا